راولپنڈی ، غیر معیاری اشیا کی فروخت پر ہوٹلز و بیکریز کو ساڑھے 69لا کھ روپے جرمانہ

راولپنڈی ، غیر معیاری اشیا کی فروخت پر  ہوٹلز و بیکریز کو ساڑھے 69لا کھ روپے جرمانہ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی سید علی عرفان رضوی کی ہدایت پر شعبہ فوڈ کنٹرول سیل کے انچارج ہارون ظفر نے۔۔۔

 رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران شہریوں کو ناقص و غیر معیاری اشیا ئے خور دو نوش فروخت کرنے پر ہوٹلوں، بیکریوں، کارخانوں کیخلاف کارروائیوں میں قانون شکنوں کو مجموعی طور پر 69 لاکھ 48 ہزار 500 روپے جرما نہ عائد کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں