زیب النسا ترجمان پی ٹی اے اور ڈائریکٹر میڈیا تعینات

  زیب النسا ترجمان پی ٹی اے  اور ڈائریکٹر میڈیا تعینات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے زیب النسا کو ترجمان پی ٹی اے اور ڈائریکٹر میڈیا تعینات کر دیا ہے، سابق ڈائریکٹر میڈیا ملاحت کو ڈائریکٹر کمرشل افیئر تعینات کیا گیا ہے۔

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے زیب النسا کو ترجمان پی ٹی اے اور ڈائریکٹر میڈیا تعینات کر دیا ہے، سابق ڈائریکٹر میڈیا ملاحت کو ڈائریکٹر کمرشل افیئر تعینات کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں