پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں مرغبانی کورس 13جنوری سے شروع ہو گا

 پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں مرغبانی  کورس 13جنوری سے شروع ہو گا

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ مری روڈ شمس آباد راولپنڈی میں مرغبانی کا کورس 13جنوری 2025سے 17نومبر 2025 تک جاری رہے گا۔

اوقات کار صبح 9بجے تا دن 1 بجے ہوں گے ۔ شرکت کے خواہشمند خواتین و حضرات ادارہ ہذا سے درخواست فارم حاصل کر کے اپنی رجسٹریشن 13 جنوری صبح 9 بجے تک کروا سکتے ہیں ،کورس کی کوئی فیس نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں