کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی، 11 ملزم گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی، 11 ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے سرچ آپریشنز کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 11 ملزم گرفتار کرلئے۔

گھروں، شہریوں اور کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف چیک کئے گئے۔ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر اضرار، نبیل، حمزہ، صائم، داؤد، مظہر، خالد، صدیق، سانول، کیف، ابرار کو گرفتارکیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں