والد کو قتل کرنے والا بیٹا، سکیورٹی گارڈ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

والد کو قتل کرنے والا بیٹا، سکیورٹی گارڈ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد، راولپنڈی(خصوصی رپورٹر،خبرنگار)قتل کیس کے 3 ملزم گرفتار کرلیے گئے، اسلام آباد میں سکیورٹی گارڈ عادل کے قتل کے ملزم اسد کو گرفتار کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا گیا۔

واہ میں جائیداد کے تنازع پر والد کو قتل کرنے کے ملزم زاہد کو گرفتار کیا گیا۔ انور مسیح کو قتل کرنیوالے اشتہاری سمسون مسیح کو گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں