سنیچنگ، ڈکیتی اور چوریوں میں مطلوب 27 ملزم گرفتار

اسلام آباد، راولپنڈی(خصوصی رپورٹر، خبرنگار)سنیچنگ، ڈکیتی، موٹرسائیکل چوری، سٹریٹ کرائم اور سنگین وارداتوں میں مطلوب 27 ملزم گرفتار کرکے چھینے گئے۔۔۔
11 موٹرسائیکل، موبائل فون، 60 ہزار روپے، 2053 گرام ہیروئن، 2590 گرام چرس، 15 لٹر شراب، 9 پستول تیس بور برآمد کرلیے۔ ملزمان میں بالاج، تیمور، احتشام، بلال، بہرام، مدثر، حسین، بابر، سردار، رحیم، عاطف اور ذیشان و دیگر شامل ہیں۔