ماڈل ٹاؤن مسائل، رپورٹ طلب

ماڈل ٹاؤن مسائل، رپورٹ طلب

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)ایم این اے راجہ خرم نواز سے ماڈل ٹائون سٹیزن فورم شرقی کے عہدیداروں نے ملاقات کی۔

راجہ خرم نواز نے صفائی، پانی کے مسائل اور پارکوں کی بہتری کیلئے احکامات جاری کیے اور اس حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں