فحاشی پھیلانے پر موتی محل تھیٹر سیل

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری اور پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت شازیہ رضوان کے احکامات پر۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر سٹی راولپنڈی حاکم خان نے موتی محل تھیٹر کو فحاشی اور عریانی پھیلانے پر سربمہر کر دیا ہے۔ کارروائی عوامی شکایات پر عمل میں لائی گئی ہے۔