اسلام آباد میں امن و امان کے قیام کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

اسلام آباد میں امن و امان کے قیام کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں امن و اما ن کی فضا کو بر قرار رکھنے کیلئے زونل ایس پیز کی قیا دت میں فلیگ مارچ کیا گیا ۔۔۔

جس میں ضلع بھر کے ایس ایچ اوز، ٹر یفک پولیس اور ڈولفن سکو اڈ کے افسران نے حصہ لیا،فلیگ مارچ کا مقصد شہر کی مؤثر سکیورٹی ،امن و امان کا قیام تھا ،فلیگ مارچ مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اپنے اپنے زون کے ایریا میں اختتام پذیر ہوا۔ ڈی آئی جی اسلام آ باد سید علی رضا نے کہا کہ اسلام آباد کے امن پسند شہریوں سے امید کرتے ہیں کہ وہ امن و امان کو یقینی بنانے میں اسلام آباد پولیس سے مکمل تعاون کرینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں