راولپنڈی:کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 25ملزم گرفتار

راولپنڈی:کرایہ داری ایکٹ کی  خلاف ورزی پر 25ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپر یشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 25ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 جن میں اعجاز، جہانزیب، سراج، افضل، احسان، عبداللہ، نادر، نورولی، عامر، شاہد، سہیل، جنید، نیاز، فیاض، احمد، سیف، محمد خان، فیاض احمد، نعمان، رامیش، زمان، اظہر، اسماعیل، فقیر اور یاسرشامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں