لیڈی سمگلر سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد

لیڈی سمگلر سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد

حضرو(نمائندہ دنیا)ہٹیاں پولیس نے پشاور سے راولپنڈی جانے والی ہائی ایس میں سوار عورت سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی، نایاب بی بی نے چرس بھرا شاپر اپنی گود میں رکھا ہوا تھا۔

راولپنڈی جانے والی ہائی ایس میں سوار عورت سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی، نایاب بی بی نے چرس بھرا شاپر اپنی گود میں رکھا ہوا تھا۔ پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں