مری سے ملحقہ جنگل میں آتشزدگی

 مری سے ملحقہ جنگل میں آتشزدگی

مری(نمائندہ دنیا)گھڑیال نیرگولی مری سے ملحقہ جنگل میں آگ لگ گئی،اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 مری نے موقع پر پہنچ کر طویل جد و جہد کے بعد آگ پر قابوپالیا۔

گھڑیال نیرگولی مری سے ملحقہ جنگل میں آگ لگ گئی،اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 مری نے موقع پر پہنچ کر طویل جد و جہد کے بعد آگ پر قابوپالیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں