کرایہ داری ایکٹ، 10 ملزم گرفتار

راولپنڈی(آئی این پی)پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 10 ملزمان گرفتار کرلیے۔ ملزمان میں راشد، آریان، عامر، علی ریاض، ابوبکر، علی رحمان، آصف، ابرار، اسیراللہ اور غلام رحمان شامل ہیں۔
پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 10 ملزمان گرفتار کرلیے۔ ملزمان میں راشد، آریان، عامر، علی ریاض، ابوبکر، علی رحمان، آصف، ابرار، اسیراللہ اور غلام رحمان شامل ہیں۔