ایگزیکٹوڈائریکٹر ایس ڈی پی آ ئی کو آذر بائیجان کی طرف سے تعریفی سنددی گئی

ایگزیکٹوڈائریکٹر ایس ڈی پی آ ئی کو  آذر بائیجان کی طرف سے تعریفی سنددی گئی

اسلام آباد(نامہ نگار) ایس ڈی پی آئی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور سی او پی 29 کے صدارتی مشاورتی بورڈ کے رکن ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کو۔۔۔

 جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی جانب سے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق فریم ورک کنونشن کی 29 ویں کانفرنس آف دی پارٹیز (سی او پی 29) میں فعال کردار کے اعتراف کے طور پر تعریفی سند دی کی گئی۔ آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ نے ایک پروقار تقریب میں یہ اعزاز ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کو پیش کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں