واہ کینٹ سے 3 جواری گرفتار

 واہ کینٹ سے 3 جواری گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)تھانہ واہ کینٹ پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے پر 3 جواریوں کو گرفتار کرکے 22 ہزار 800 روپے، 3 موبائل فون، موٹرسائیکل قبضہ میں لے لیا، ملزموں میں ارشد، اسحاق اور رفاقت شامل ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے پر 3 جواریوں کو گرفتار کرکے 22 ہزار 800 روپے، 3 موبائل فون، موٹرسائیکل قبضہ میں لے لیا، ملزموں میں ارشد، اسحاق اور رفاقت شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں