اتحاد بین المسلمین کا فروغ ہمارا دینی و اسلامی فریضہ، علامہ ساجد نقوی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی نے حضرت امام حسن ؓکے یوم ولادت پر کہا ہے کہ۔۔۔
نواسہ رسول ؐ کی سیرت و کردار سے استفادہ کرتے ہوئے ہم نے بھی وطن عزیز میں اتحاد و وحدت کی جدوجہد کو آگے بڑھایا ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ اتحاد بین المسلمین کا فروغ اور اخوت و وحدت ہمارا دینی و اسلامی فریضہ ہے۔