مسلح افواج، ملکی اداروں کیساتھ ہیں، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات

 مسلح افواج، ملکی اداروں کیساتھ ہیں، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے زیراہتمام رمضان فیملی فیسٹیول سے پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات دانیال چودھری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ این پی سی کی طرف سے رمضان فیملی فیسٹیول کا انعقاد خوش آئند ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جلد دہشت گردی سمیت تمام مسائل پر قابو پالیں گے۔ صحافیوں کے ساتھ میرا تعلق پہلے بھی تھا اور آئندہ بھی رہے گا، ہم نے بحرانوں سے ملک کو نکالا۔ ہم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم اپنے ملک اور اداروں کیساتھ کھڑے رہیں گے۔ ہمارے جوانوں کی شہادتیں ضائع نہیں جائینگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں