کنٹونمنٹ بورڈ کا صدر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جا ری

   کنٹونمنٹ بورڈ کا صدر   میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جا ری

اسلام آباد (دنیارپورٹ) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا صدر کے علاقے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جا ری ہے جس کی نگرانی آر سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید علی عرفان رضوی خود کر رہے ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 بورڈ نے حیدر روڈ، آدم جی روڈ، کشمیر روڈ، چھوٹا بازار اوردیگر علاقوں سے درجنوں تجاوزات کا خاتمہ کر دیا ۔ ایگزیکٹوآفیسر سیدعلی عرفان رضوی کی ہدایات پر شعبہ انسدادتجاوزات صدر کے انچارج راجہ ندیم کی سربراہی میں دن رات آپریشن جاری ہے ، دوران آپریشن صدر بازار سے 17ٹرک سامان قبضے میں لیا گیا ، سی ای او سیدعلی عرفان رضوی کا کہناہے کہ صدرکے تمام بازاروں سے تجاوزات ختم کی جا ئینگی ، کسی کو کوئی رعایت نہیں دی جائیگی۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں