کانسٹیبل کا قاتل خالہ زاد گرفتار

 کانسٹیبل کا قاتل خالہ زاد گرفتار

ڈھڈیال(نمائندہ دنیا)کانسٹیبل منور حسین کا قاتل گرفتار کرلیا گیا۔ قاتل حامد ولد احمد خان سکنہ کلیال نے 11 اپریل کو نمازِ جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد میں موجود اپنے خالہ زاد منور حسین کو پسٹل سے فائر کرکے قتل کردیا تھا۔

قاتل حامد ولد احمد خان سکنہ کلیال نے 11 اپریل کو نمازِ جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد میں موجود اپنے خالہ زاد منور حسین کو پسٹل سے فائر کرکے قتل کردیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں