صادق آباد سے 2ڈ کیت گرفتار ، 6موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(خبر نگار) تھانہ صادق آباد پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کر کے۔۔۔
چھینے گئے 6 موٹرسائیکل برآمد کر لئے ، پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ارسلان اور زاہد کو گرفتار کیا ،ملزمان متعدد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ اور مختلف تھانوں کو مطلوب تھے ۔