نجی کالجز ایسوسی ایشن آ ج پاک فوج سے یکجہتی کیلئے ریلی نکالے گی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) آل پاکستان پرائیویٹ سکول کالجز ایسوسی ایشن اور دیگر تنظیموں کے زیراہتمام پاک افواج سے اظہار یکجہتی اور ان کی کامیابی پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج ایک بڑی ریلی نکالی جائے گی جس میں تنظیموں کے عہدیداران خطاب کریں گے ۔
آل پاکستان پرائیویٹ سکول کالجز ایسوسی ایشن اور دیگر تنظیموں کے زیراہتمام پاک افواج سے اظہار یکجہتی اور ان کی کامیابی پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج ایک بڑی ریلی نکالی جائے گی جس میں تنظیموں کے عہدیداران خطاب کریں گے ۔