ڈھوک کالا خان میں سرچ آپریشن

راولپنڈی( خبر نگار)صادق آباد پولیس نے ڈھوک کالا خان اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 70گھروں، 60د کانوں اور 150 سے زائد شہریوں کے کوائف کو چیک کیا گیا۔
صادق آباد پولیس نے ڈھوک کالا خان اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 70گھروں، 60د کانوں اور 150 سے زائد شہریوں کے کوائف کو چیک کیا گیا۔