جرنلسٹ فا ؤنڈیشن اورنجی کالج میں تعاون کا معاہدہ
اسلام آباد (دنیارپورٹ )جرنلسٹ فاؤنڈیشن اور اسلام آباد کیریئر کالج میں باہمی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا۔۔۔
تقریب میں چیئرمین کیریئر گروپ آف انسٹیٹیوشنز جاوید انتظار ، ڈی جی پروفیسر محمد عامر ، مرکزی صدر جر نلسٹ فا ؤنڈیشن زیڈ اے ملک،جنرل سیکرٹری رفاقت حسین و دیگر نے شرکت کی ، پروفیسر محمد عامر اور رفا قت حسین نے معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحت صحافیوں کے بچوں کو ماہانہ فیس میں 25فیصد رعایت جبکہ وفات پانے والے صحافیوں کے بچوں کو فری تعلیم دی جائیگی۔