ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

 ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی پولیس  لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(خبرنگار)ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

 انہوں نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور کہا شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں