اسلام آباد، پانچ اشتہا ریوں سمیت 17جرائم پیشہ افراد گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سنگین جر ائم میں ملوث 5اشتہا ریو ں سمیت17جر ائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے منشیا ت اور۔۔
اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کر لیا ۔ کارروا ئیاں تھا نہ شالیمار، تھانہ سمبل، تھانہ نو ن، تھانہ شمس کا لو نی، تھانہ نیلور اور تھا نہ بنی گا لا پولیس ٹیموں نے کیں ، گرفتار ملزموں کے قبضہ سے 1,451گر ام ہیر وئن،30 بو تلیں شراب اور مختلف بو ر کے 6پستول معہ ایمو نیشن برآمد کیے گئے ۔