دو بائیک لفٹر گرفتار 10موٹر سائیکل برآمد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے موٹرسائیکل چوری میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر کے 10مسروقہ موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت نبیل اور آصف کے ناموں سے ہوئی ہے۔