تین لڑکیاں اغوا،مقدمات درج
راولپنڈی (خبر نگار) تین لڑکیوں کو اغواء کر لیا گیا،تھانہ رتہ امرال کی حدود سے ولی کی بیٹی (ش )،نصیر آباد کی حدود سے اختر کی بیٹی (ف) اورصدر بیرونی کی حدود سے عبدالرزاق کی بیٹی (خ)کو اغواء کر لیا گیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔
تین لڑکیوں کو اغواء کر لیا گیا،تھانہ رتہ امرال کی حدود سے ولی کی بیٹی (ش )،نصیر آباد کی حدود سے اختر کی بیٹی (ف) اورصدر بیرونی کی حدود سے عبدالرزاق کی بیٹی (خ)کو اغواء کر لیا گیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔