او آئی سی 15ڈائیلاگ:مصنوعی ذہانت کی تعلیم، اشتراک پر زور

او آئی سی 15ڈائیلاگ:مصنوعی ذہانت کی تعلیم، اشتراک پر زور

اسلام آباد (نامہ نگار) او آئی سی 15ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی دوسری وزارتی کانفرنس ایران کے دارالحکومت تہران میں اختتام پذیر ہوگئی۔

کانفرنس میں کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک پروفیسر ڈاکٹر اقبال چودھری نے وفد کی قیادت، ڈائریکٹر وزارت سائنس شکیل ارشد نے نمائندگی کی۔ تہران اعلامیہ میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم، تحقیق، بنیادی ڈھانچے، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور علمی اشتراک پر زور دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں