سی پی او راولپنڈی آج تھانہ وارث خان، بنی میں کھلی کچہری لگائیں گے

راولپنڈی(خبرنگار)سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی آج 12 بجے دن تھانہ وارث خان، 1:30 بجے تھانہ بنی میں کھلی کچہری لگائیں گے۔
سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی آج 12 بجے دن تھانہ وارث خان، 1:30 بجے تھانہ بنی میں کھلی کچہری لگائیں گے۔ شہری تھانہ وارث خان اور ڈی ایس پی آفس وارث خان سے متعلق شکایات کیلئے کھلی کچہری میں شرکت کریں۔