شکست خوردہ ،بزدل دشمن اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آیا ، سینیٹر آغا شاہزیب درا نی

 شکست خوردہ ،بزدل دشمن اب اوچھے  ہتھکنڈوں پر اُتر آیا ، سینیٹر آغا شاہزیب درا نی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) خضدار میں معصوم بچوں پر حملہ ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ہے ، شکست خوردہ ، بزدل دشمن اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آیا ہے ۔

ان خیالات کا ا ظہا ر سینیٹر آغا شاہزیب دُرانی نے شہید ہونے والے بچوں کے والدین اور اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کیا ،انہوںنے کہا بھارت اب اپنی پراکسیز کے ذریعے بلوچستان میں دہشت گردی کروارہا ہے لیکن اسے یہاں بھی شکست اور ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں