لوک ورثہ آرٹ گیلری میں نمائش ’’بنیان مرصوص:کینوس کی زبانی‘‘ کا افتتاح

 لوک ورثہ آرٹ گیلری میں نمائش ’’بنیان  مرصوص:کینوس کی زبانی‘‘ کا افتتاح

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے لوک ورثہ آرٹ گیلری میں۔۔

 تین روزہ نمائش’’ بنیان مرصوص: کینوس کی زبانی‘‘ کا افتتاح کیا۔ تقریب میں وفاقی سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت اسد رحمان گیلانی نے بھی شرکت کی۔ یہ نمائش آرٹ کے ذریعے مسلح افواج کی بہادری اور جرأت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں