نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیرتربیت افسروں کا دورہ سیف سٹی اسلام آباد

نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیرتربیت  افسروں کا دورہ سیف سٹی اسلام آباد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میںزیر تربیت افسران کے وفد نے سیف سٹی اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ کیا۔

اس موقع پر اسلام آباد پولیس کے افسران نے وفد کا استقبال کیا، جبکہ سینئر افسران نے وفد کو پولیس آپریشن ہال، آن لائن ویمن پولیس سٹیشن، ویب ٹی وی اور وائرلیس کنٹرول روم کا دورہ کروایا اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں