اسلام آبادمیں گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے خصوصی اقدمات کیے گئے

اسلام آبادمیں گرجا گھروں کی سکیورٹی  کیلئے خصوصی اقدمات کیے گئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے اتوار کے روز وفاقی دارالحکومت میں واقع چرچز کی سخت سکیورٹی کے لیے خصوصی اقدامات کئے اورعبادات میں مصروف مسیحی برادری کو مکمل تحفظ فراہم کیا۔

مختلف چرچز کے باہر پولیس افسران اور جوان الرٹ ڈیوٹی پر مامور رہے ، سینئر افسران نے مختلف چرچز کا دورہ کر کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور موقع پر موجود اہلکاروں کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں