4منشیات فروش گرفتار، ڈھائی کلو چرس، 10لٹر شراب برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) 4منشیات فروش گرفتار، ڈھائی کلو چرس، 10لٹر شراب برآمد۔
آر اے بازار پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے 1کلو 400گرام چرس، مندرہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے 1کلو 200گرام چرس، واہ کینٹ پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر 10لٹر شراب برآمد کی۔