20 لاکھ کے نان کسٹم سگریٹ برآمد

20 لاکھ کے نان کسٹم سگریٹ برآمد

لاہور (اے پی پی) موٹروے پولیس نے ملتان کے قریب 20 لاکھ کے نان کسٹم سگریٹ برآمد کرلئے ۔

ایم فور پر خانیوال کے قریب چوری شدہ 40 میٹر حفاظتی باڑ برآمد کر کے ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...