آذربائیجان کے وفد کا موٹروے پولیس ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی کا دورہ

  آذربائیجان کے وفد کا موٹروے پولیس  ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی کا دورہ

اسلام آباد ( دنیارپورٹ ) آذربائیجان کے وفد نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔

 ڈی آ ئی جی (آپریشن) مسرور عالم کلاچی نے وفد کا استقبال کیا اور ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے مختلف مراحل، ہیلپ لائن (130) اور FM-95 ریڈیو کے بارے میں بریفنگ دی۔ وفد نے شہریوں کیلئے موٹروے پولیس کی خدمات اور کار کردگی کو بھر پور انداز میں سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں