قومی سلامتی کے منافی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کیخلاف سخت اقدامات ناگزیر ،ایکس سروس مین سوسائٹی

قومی سلامتی کے منافی سرگرمیوں میں  ملوث عناصر کیخلاف سخت اقدامات  ناگزیر ،ایکس سروس مین سوسائٹی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ۔۔۔

 ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے قومی سلامتی کے منافی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت اقدامات ناگزیر ہیں۔ ضرورت پڑ ے تو مزید یوٹیوب چینلز پر پابندی لگائی جائے تاکہ زہریلے پراپیگنڈے کا موثر سدباب کیا جا سکے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں