اسلام آباد میں ڈینگی مہم کے تحت کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد میں ڈینگی مہم کے تحت  کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں انسداد ڈینگی مہم کے تحت کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

 اس حوالے سے ڈی سی کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بھی مریض رپورٹ نہیں ہوا۔ ڈی سی اسلا م آباد عرفان میمن نے کارروائیاں تیزکرنیکی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں