بائیک لفٹر ز گرفتار، رقم ، سات موٹر سائیکل ، و دیگر سامان برآمد
راولپنڈی (خبر نگار) ایس ایچ او تھانہ دینہ سرمد الیاس ملک اور ان کی ٹیم نے قیسو گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتارکرکے 7موٹر سا ئیکل ،8 موبائل فونز، ایک لیپ ٹاپ ،موٹر سائیکل کے سپیئر پارٹس اور 1 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے ۔
ایس ایچ او تھانہ دینہ سرمد الیاس ملک اور ان کی ٹیم نے قیسو گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتارکرکے 7موٹر سا ئیکل ،8 موبائل فونز، ایک لیپ ٹاپ ،موٹر سائیکل کے سپیئر پارٹس اور 1 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے ۔