دکاندار اشیا کی ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر لگائیں،کنزیومر اتھارٹی راولپنڈی
راولپنڈی(نیوزرپورٹر) ڈسٹرکٹ کنزیومر اتھارٹی راولپنڈی نے شہر بھر میں صارفین کے حقوق سلب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ۔۔
ایک سال کے دوران پچاس لاکھ چالیس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ۔کنزیومر اتھارٹی راولپنڈی کے ترجمان ادریس رندھاوا نے بتایا کہ پنجاب کنزیومر ایکٹ کے تحت دکانداروں پر لازم ہے کہ وہ اشیا کی ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر لگائیں۔