چوری کی وارداتوں میں ملوث عورت اور مرد گرفتار

چوری کی وارداتوں میں  ملوث عورت اور مرد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھا نہ کورال اور تھانہ ویمن پولیس نے چوری کی وارداتو ں میں ملوث ایک عورت اور۔۔

ایک مردکو گرفتار کرکے مسروقہ مو با ئل فو نز اور لیپ ٹا پ برآمد کر لیے ۔ ملزمان کی شناخت وقاص اور اللہ رکھی کے ناموں سے ہوئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں