راولپنڈی:174پیشہ ور بھکاری گرفتار
راولپنڈی(خبرنگار ) شہر بھر سے گزشتہ19 روز کے دوران 174 پیشہ ور بھکاریوں کو حراست میں لیا گیا۔۔
پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی کے لئے سپیشل سکواڈ تشکیل دئیے گئے ہیں جو مصروف سڑکوں اور شاہراہوں پرکا رروا ئیاں کر رہے ہیں ۔