مری میں فوڈ اتھارٹی کی کارروا ئی 1200لٹر پانی ملا دودھ تلف

 مری میں فوڈ اتھارٹی کی کارروا ئی  1200لٹر پانی ملا دودھ تلف

مری(نمائندہ دنیا)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایکسپریس وے پر ناکے لگا کر 18دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 10ہزار 700لٹر دودھ کو چیک کیا۔۔

، اس د وران 1200 لٹر پانی ملے دودھ کو موقع پر تلف کر دیا گیا ، فوڈاتھارٹی مری نے 2دودھ بردار گاڑیوں کو ناقص دودھ سپلائی کرنے پر 25 ہزار رو پے جرمانہ کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں