آ ئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس، امن و امان کی صورتحال کا جا ئزہ

آ ئی جی اسلام   آباد کی زیر صدارت  اجلاس، امن و امان کی صورتحال کا جا ئزہ

اسلام آباد (خصو صی رپورٹر)آ ئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت جمعہ کو اجلاس منعقد ہوا ۔۔

جس میں وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، پولیس کی موجودہ کارکردگی اور جدید پولیسنگ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، آئی جی اسلام آباد نے جرائم کی شرح میں کمی لانے ، ریڈ زون اور حساس تنصیبات کی سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں