اسلام آباد میں سرچ آپریشن 40 مشکوک افراد گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پولیس نے تھانہ ترنول اور گولڑہ کی حدود میں سرچ آپریشن کیا۔۔۔
جس کے دوران 170 افراد، 80 گھروں، 63 موٹر سائیکلوں اور 16 گاڑیوں کو چیک کیا گیا، اس دوران 40 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر متعلقہ تھانوں میں منتقل کر دیا گیا۔