مری:پیدائش و اموات کی رجسٹریشن کی اہمیت پر آگاہی سیمینار

مری:پیدائش و اموات کی رجسٹریشن کی اہمیت پر آگاہی سیمینار

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) لوکل گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی جانب سے پنجاب آرٹس کونسل مری میں پیدائش اور اموات کی رجسٹریشن کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن قومی اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق سرور نے خصوصی شرکت کی۔

لوکل گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی جانب سے پنجاب آرٹس کونسل مری میں پیدائش اور اموات کی رجسٹریشن کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن قومی اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق سرور نے خصوصی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں