جماعت اسلامی کی اقدار وہی ہیں جو شریعت نے متعین کیں، ڈپٹی سیکرٹری

جماعت اسلامی کی اقدار وہی ہیں جو  شریعت نے متعین کیں، ڈپٹی سیکرٹری

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان اسلامی اقدار اور روایات کی امین جماعت ہے، ہماری اقدار وہی ہیں جو شریعت نے متعین کی ہیں۔

ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عفت سجاد نے حلقہ اسلام آباد کے اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں