ریسکیو 1122 نے کوٹلی ستیاں کیلئے دو نئی ایمبولینسز فراہم کر دیں

ریسکیو 1122 نے کوٹلی ستیاں  کیلئے دو نئی ایمبولینسز فراہم کر دیں

راولپنڈی (خبرنگار) پنجاب ایمرجنسی سروسز (ریسکیو 1122) نے تحصیل کوٹلی ستیاں کے دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں ایمرجنسی سروسز کی بہتری کیلئے دو نئی ایمبولینسز فراہم کر دی ہیں۔

یہ اقدام سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر کیا گیا، اس حوالے سے تقریب کوٹلی ستیاں ریسکیو سٹیشن پر ہوئی جس میں ایم این اے اسامہ اشفاق، ایم پی اے بلال یامین ستی اور مقامی قیادت نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں