عمران غزنوی کی نئی کتاب ’’ریپوٹیشن مینجمنٹ اینڈ کرائسس کمیونیکیشن‘‘ کی تقریب رونمائی

عمران غزنوی کی نئی کتاب ’’ریپوٹیشن مینجمنٹ  اینڈ کرائسس کمیونیکیشن‘‘ کی تقریب رونمائی

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) عمران غزنوی کی نئی کتاب ’’ریپوٹیشن مینجمنٹ اینڈ کرائسس کمیونیکیشن‘‘ کی تقریب رونمائی گزشتہ روز اسلام آباد میں ہوئی۔

مقررین نے سفارش کی کہ اس کتاب کا مطالعہ چیف ایگزیکٹو، بورڈ ممبران، حکومتی افسران اور کارپوریٹ کمیونیکیشن کے ماہرین ضرور کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں