مری:جامع مسجد صدیق اکبر میں آتشزدگی

مری:جامع مسجد صدیق اکبر میں آتشزدگی

مری (نمائندہ دنیا) مال روڈ مری جی پی او چوک پر واقع مرکزی جامع مسجد صدیق اکبر کے دوسرے فلور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے مسجد کا زیادہ حصہ جل گیا۔

 اطلاع ملتے ہی قریبی ایمرجنسی ریسورسز موقع پر پہنچ گئے اور بمشکل آگ پر قابو پایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں